بھارت

مغربی بنگال : پولیس نے مسلمان شخص کو دوران حراست قتل کر دیا

download (15)کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پولیس نے ایک مسلمان شخص کو دوران حراست بہیمانہ تشدد کر کے قتل کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے 36 سالہ رقیب شیخ کو زیر حراست شدید تشد د کا نشانہ بنایا ۔ وہ بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
رقیب کے والد ذاکر شیخ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ پولیس اہلکار ان کے گھر میں گھس گئے اور ان کے بیٹے کو بغیر کسی وجہ کے ساتھ لے گئے اور حراست میں اسے بے رحمی سے ماراپیٹا۔انہوں نے کہا کہ رقیب پہلے سے بیمار تھا اور پولیس تشدد کے باعث اسکی جان چلی گئی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button