بھارت

منی پور:مسلح جھڑپ میں13افراد ہلاک

manipur protestامپھال:
بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں جھڑپوں میں کم سے کم 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پیر کو منی پور کے ضلع ٹینگنوپال میں عسکریت پسندوں کے دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں کم سے کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔یہ واقعہ پیر کو ٹینگنوپال کے لیتھو گائوں میں پیش آیا۔پہاڑی ضلع کے ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ میانمار جانے والے عسکریت پسندوں کے ایک گروپ پر علاقے میں ایک اور مسلح گروپ نے گھات لگا کر حملہ کیاہے،جس کے باعث یہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button