مقبوضہ جموں و کشمیر

گاندربل : گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ

mlNr3c7zسرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل کے علاقے زوجیلا پاس میں ایک گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے کم سے کم 4افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ یہ حادثہ کارگل سے سونمرگ جا نے والے گاڑی کو پیش آیا جو زوجیلا پاس پر سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج، پولیس اور مقامی لوگ امدادی کارروائیوں کیلئے موقع پر پہنچ گئے ہیں ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button