مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:ہائیکورٹ نے چار افراد کی نظر بندی کالعدم قراردیدی

High Court Srinagar

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائیکورٹ نے چار افراد کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ(پی ایس اے) کے تحت غیر قانونی نظر بندی کالعدم قرار دیدی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹس سنجے دھر اور جسٹس ایم اے چودھری پر مشتمل ہائکورٹ کی دو رکنی بنچ نے محمد مقبول کرنائی، سمیر احمد خان، شاہد نذیر ملک اور زاہد ضمیر میر کی نظر بندی کالعدم قرار دیکرحکام کو انہیں فوری طورپررہا کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button