مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:24نومبر سے لاپتہ نوجوان کی لاش پلوامہ سے برآمد

body

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے بتایا کہ ایک نوجوان کوجو 24نومبر سے لاپتہ تھا، جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان کی شناخت ساحل احمد ملک ولد بشیر احمد ملک کے نام سے ہوئی ہے جو ملک پورہ کا رہائشی تھا۔ نوجوان 24 نومبر کو لاپتہ ہوگیا تھا۔اس کی لاش آج صبح آر اینڈ بی آفس پلوامہ کے عقب سے برآمد ہوئی ۔پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button