بھارت

منی پور :نسلی تصادم میں ہلاک ہونے والے 87 افراد کی اجتماعی تدفین کی گئی

downloadنئی دہلی: شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں نسلی تصادم کے دوران ہلاک ہونے والے 87 افراد کی اجتماعی تدفین کی گئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کوکی(عیسائی ) قبیلے کے 87 مقتولین کے اہلخانہ نے ایک ماہ قبل انکی نشاندہی کی ۔ انہیں ضلع چورا چند پور میں کوکھوگا ڈیم کے قریب ایک ہی قبر میں اجتماعی طور پر دفن کیا گیا۔ ساری لاشیں قریباً آٹھ ماہ تک مردہ خانے میں پڑی رہیں۔ منی پورہ میں رواں برس 3مئی سے میتی(ہندو) اور کوکی(عیسائی) قبائل کے درمیان شدید کشیدگی جاری ہے اور اب تک قریباً 200افراد ہلاک ہو چکے ہیں

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button