بھارت

نئی دلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی دیواروں پر” بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرو“ کے نعرے تحریر

نimages (1)ئی دہلی: بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں قائم جواہر لال نہرویونیورسٹی( جے این یو) کی دیواروں پر ”بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرو“ کے نعرے تحریر کے گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرو“ کے نعرے کے نیچے ”این ایس یو آئی” (نیشنل سٹوڈنٹس یونین آف انڈیا) لکھا گیا ہے ۔جے این یو کی دیواروں پر اس نعرے کی ویڈیو گزشتہ دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ۔ یاد رہے کہ جے این یو کی دیواروں میں رواں برس اکتوبر میں ” فری کشمیر ، بھگوا جلے گا“ جیسے نعرے رقم کیے گئے تھے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button