بھارت

بی جے پی گائو رکھشکوں اورہندو انتہا پسندوں کو سیاسی عہدوں سے نواز رہی ہے 

Gaw rakshas

نئی دلی:بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی اور دیگر ہندوتوا گروپ گائو رکھشکوں سمیت ہندو انتہا پسندوں کو اعلیٰ سیاسی عہدوں سے نواز رہی ہے ۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آئندہ سال ہونے والے انتخابات سے پہلے کئی انتہا پسند گائو رکھشک مقامی سیاست میں شامل ہوگئے ہیں۔سماجی کارکنوں کا کہناہے کہ ہندوتوا ووٹرز گائو رکھشکوں کی مذہبی وابستگی پر اعتماد کرتے ہیں اور سیاسی جماعتیں ان کی حمایت کو پسند کرتی ہیں۔بی جے پی کے90 سے زائد سرگرم کارکنوں اور سینئر رہنمائو ں نے انٹرویوز کے دوران انکشاف کیاکہ کئی گائو رکھشک انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔گزشتہ چھ سال میں اکتالیس گائو رکھشکوں کو گائوں کا سرپنچ ، ٹائون کونسل کارکن یا مقامی قانون ساز کے عہدوں کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button