بھارت

بھارت :مدھیہ پردیش میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ،6افراد ہلاک59زخمی

firecracker blast indiaبھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا میں پٹاخے بنانے والی ایک فیکٹری میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور 59زخمی ہوگئے ہیں۔
دھماکہ ضلع کے علاقے بیرا گڑھ میں قائم پٹاخے بنانی والی فیکٹری میں ہوا۔ کئی لوگوں کے اندر پھنسے ہونے کا خدشہ ہے اور انہیں بچانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے جو انتہائی خوفناک ہے اوراس میں دھماکے کے بعد آگ کے بلند شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ لوگ ادھر سے ادھر بھاگتے نظر آرہے ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button