مقبوضہ جموں و کشمیر

گلمرگ میں برفانی تودہ آگرا، ایک غیر ملکی سکائیر ہلاک ، دوسرا زخمی

Avalanche-boxسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مشہور سیاسی مقام گلمرگ میں برفانی تودہ گرنے سے ایک غیر ملکی سکائیر ہلاک جبکہ دوسرا لاپتہ ہوگیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع بارہمولہ کے علاقے میں واقع گلمرگ افروٹ میں غیر ملکی اسکائیرز کا ایک گروپ برفانی تودے کی زد میں آگیا۔
حکام نے بتایا کہ برفانی تودہ گرنے سے کم از کم پانچ غیر ملکی اسکائیرز تودے تلے پھنس گئے۔ ریسکیو آپریشن کے دوران تین کو بچا لیا گیا جبکہ ایک ہلاک ہوگا۔ ایک سکائیر تاحال لاپتہ ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button