بھارت

کیرالہ : کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسسٹ) کے رہنما کو قتل کر دیا گیا

CPI-M local leader killed in Kerala

ترواننت پورم:بھارتی ریاست کیرالہ میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیامارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) کے ایک رہنما کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 66سالہ پی وی ستیہ ناتھن کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ ایک مندر کے میلے میں میوزک کنسرٹ دیکھ رہا تھا۔حملہ آور کی شناخت 33سالہ ابھیلاش کے طور پر ہوئی ہے۔

سی پی آئی ایم نے اپنے رہنما کے قتل کے خلاف علاقے میں ہڑتال کی کال دی ہے

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button