مقبوضہ جموں و کشمیر

لداخ: سوم، وانگچک نے مطالبات کے حق میں 21روز بھوک ہڑتال شروع کر کھی ہے

phunsuk wanguکرگل: بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کے خطے لداخ میں معروف انجینئر او ر موجد سونم وانگچکSonam Wangchuk نے اپنے مطالبات پر زور دینے کیلئے 21 روزہ بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوںنے اپنی بھوک ہڑتال کا آغاز 5 مارچ کو کیا تھا۔انہوںنے اپنی بھوک ہڑتال مرحلہ وار ترتیب دی ہے ۔ انکا کہنا ہے کہ وہ اپنی بھوک ہڑتال اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک بھارتی حکومت چھٹے شیڈول کو نافذ اور لداخ کو ریاست کا درجہ دینے کے انکے مطالبات تسلیم نہیں کرتی ۔انہوںنے اپنی یہ بھوک ہڑتال لیہہ کے این ڈی ایس سٹیڈیم میں شروع کررکھی ہے اور اسکا مقصد خطے میں موسمیاتی تبدیلی کے اہم مسئلے کی طرف توجہ مبذول کرانا بھی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button