مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: ضلع اسلام آباد سے نامعلوم لاش برآمد

download (3)سرینگر:  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لاش ضلع کے علاقے واٹنارڈ کوکرناگ سے ملی۔مقامی لوگوں نے آج صبح لاش دیکھی اور اسکی اطلاع پولیس کو دی جس نے موقع پہنچ کرلاش قبضے میں لی۔ لاش کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button