بھارت

مغربی بنگال: پیرا ملٹری اہلکار پولنگ بوتھ کے اندر مردہ پایا گیا

images (7)کولکتہ:  بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار مردہ پایا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار ریاست کے شہر مٹھ بھنگہ میں پولنگ بوتھ کے واش روم میں مردہ پایا گیا۔سی آر پی ایف کے سر میں چوٹیںپائی گیں ۔ اہلکار کی موت کی وجہ جاننے کیلئے اسکا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button