گرفتاریاں

پونچھ :بھارتی فورسز نے معمر شہری کو گرفتار کر لیا

images (13)جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے ضلع پونچھ میں ایک معمر شہری کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فورسز اہلکاروں نے 72 سالہ منیر حسین کو ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب گرفتار کیا۔یہ آزاد جموں کشمیر کے گاﺅں بٹل کا رہائشی ہے۔ بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ منیر حسین کو مینڈھر سب ڈویڑن کے منکوٹ سیکٹر میں گھوڑا پوسٹ کے قریب حراست میں لیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button