مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں و کشمیر: لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مغل شاہراہ بند ہو گئی

landslideسرینگر:
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر وادی کشمیر کو جموں خطے سے جوڑنے والا مغل روڈ پیر کو لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مغل روڈ وادی کشمیرکو جموں ڈویژن کے پونچھ اور راجوری اضلاع سے ملاتا ہے۔ قابض حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پانار میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مغل شاہراہ بند ہو گئی ہے۔ سڑک سے ملبہ ہٹانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ۔ مسافروں کو سفر شروع کرنے سے پہلے سڑک کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button