متفرقات

کپواڑہ: سڑک حادثہ میں ایک اسپیشل پولیس آفیسر ہلاک

سرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں سڑک حادثے میں اسپیشل پولیس آفیسر ہلاک اور تین افرادزخمی ہوگئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع میں لولاب بائی پاس روڈ پر پیش آنے والے حادثے میں بارہمولہ کا رہائشی ایس پی او غلام محمد ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے ۔ایس پی او کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جبکہ زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے ایس ایم ایس ایچ ہسپتال سرینگر منتقل کیاگیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button