مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں وکشمیر کی سرزمین کا مالک بھارت نہیں کشمیری ہیں: فاروق عبداللہ

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموںوکشمیر کی سرزمین کا مالک بھارت نہیں بلکہ یہاں کے لوگ ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر بھارت کا نہیں بلکہ اس کے باشندوں کا ہے۔ فاروق عبداللہ کا یہ بیان مودی حکومت کی طرف کشمیریوں کے گھر، زمینیں اور دیگر املاک ضبط کرنے کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button