محاصرے اور تلاشی
سرینگر: بھارتی پولیس کا سینٹرل جیل پر چھاپہ
سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس نے آج سری نگر کی سینٹرل جیل پر چھاپہ مارا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے رینہ واری میں قائم سینٹرل جیل پر چھاپہ آج علی الصبح مارا گیا۔ پولیس اہلکاروں نے جیل کے اندر مختلف بیرکوں کی تلاشی لی۔چھاپے کے حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔