محاصرے اور تلاشی

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

GRzxzTzacAIdrnYسرینگر:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج، بارڈر سیکورٹی فورس اور دیگر پیراملٹری فورسز کولگام، اسلام آباد، گاندربل، بانڈی پورہ، بارہمولہ، کپواڑہ، کٹھوعہ، ڈوڈہ ،سانبہ، راجوری اور پونچھ اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاںکر رہی ہیں۔ سرینگر جموں شاہراہ پر بھی فوجی کارروائیاں جاری ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button