مقبوضہ جموں و کشمیر

بڈگام:سڑک حادثے میں ایک شخص جانبحق، تین زخمی

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع بڈگام میں آج ایک سڑک حادثے میں ایک شخص جانبحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع میں پرنیوا کلبگ سڑک پر ایک آلٹو کار مخالف سمت سے آنے والے گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار ڈرائیور ذیشان اشرف جاںبحق جبکہ دیگر تین افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو ضلع ہسپتال بڈگام میں داخل کیا گیا

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button