مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ میں سڑک کے ایک حادثے میں دو بھارتی فوجی ہلاک ، دو زخمی

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع کپواڑہ میں سڑک کے ایک حادثے میں دو بھارتی فوجی ہلاک اوردو زخمی ہوگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حادثہ کنٹرول لائن کے نزدیک کرناہ کے علاقے ٹیٹوال میں پیش آیا جب فوجی گاڑی سڑک سے پھسل کر ایک گہری کھائی میں جاری گری ۔حادثے کے نتیجے میں دوفوجی موقع پر ہی ہلاک اوردو دیگر زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو فوجی ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button