مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پی ڈی پی کے دو رہنما گرفتار

سرینگر یکم جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج حد بندی کمیشن کی تجاویز کے خلاف احتجاجی مارچ کے بعد پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے نوجوان رہنماﺅں عارف لائیگرو اور نجم الثاقب کو گرفتار کیا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عارف لائیگرو کو گرفتاری کے بعدشیر گڑھی پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا جبکہ نجم الثاقب کو پولیس اسٹیشن رام منشی باغ سرینگر میں نظربندکیا گیاہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button