بھارت

چھتیس گڑ ھ :بھارتی فورسز نے دو خواتین سمیت 5 افراد کو ہلاک کر دیا

رائے پور 19 جنوری (کے ایم ایس بھارتی فورسز نے ریاست چھتیس گڑھ میں دو خواتین سمیت پانچ ماو نوازعلیحدگی پسندوں کو ہلاک کر دیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے ضلع سکما میں ایک کارروائی کے دوران ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔پولیس نے بتایا کہ چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کی سرحد کے ساتھ جنگلات سے ایک خاتون سمیت چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ مارے گئے افراد سی پی آئی (ماو¿سٹ) کی ڈویڑنل کمیٹی کے ارکان تھے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button