مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مزید دو کشمیری نوجوان شہید

 

سرینگر14جون (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سرینگر میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ان نوجوانوں کوبھارتی فوجیوں نے سرینگر کے علاقے بمنہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے کی ناکہ بندی کررکھی ہے اور موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کررکھی ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے۔ مزید تفصیلا ت کا انتظار ہے
KMS

 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button