مقبوضہ جموں و کشمیر

راجستھان : سڑک کے حادثے میں11ہند و یاتری ہلاک

جودھ پور31 اگست (کے ایم ایس )
بھارت کی ریاست راجستھان میں سڑک کے ایک حادثے میں 7 خواتین سمیت 11 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست کے علاقے ناگورمیں بیکانیر-جودھ پور ہائی وے پر شری بالاجی مندر کے قریب ایک ویگن اور ٹرک میں تصادم میں 7 خواتین سمیت 11 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد ہندو یاتری تھے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button