مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ:دستی بم کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر16 جون (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں دستی بم کے ایک دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجی ضلع کے علاقے گونی پورہ میں گرینیڈ دھماکے میں شدید زخمی ہوا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہا ں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button