مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پیرا ملٹری اہلکاردل کا دوہ پڑنے سے ہلاک

سری نگر، 29 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس(سی آر پی ایف) کا ایک ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
ضلع اسلام آباد میں بیج بہاڑہ کے گاﺅں مہند میں ایک پوسٹ پر تعینات سی آر پی ایف ہیڈکانسٹیبل سنیل سورین نے سینے میں درد کی شکایت کی جس پر اسے فوری طور پر پرائمری ہیلتھ سنٹر (پی ایچ سی) سری گفوارہ لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔وہ بھارتی ریاست جھار کنڈ کا رہائشی تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button