مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری

download (2)سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں حکام نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کردی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ اگلے 24 گھنٹے کے دوران جموں و کشمیر کے کپواڑہ اور گاندربل اضلاع میں درمیانے درجے کے برفانی تودے گرنے کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اگلے احکامات تک برفانی تودے کے خطرے والے علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button