آزاد کشمیر

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفر آباد میں ریلی نکالی گئی

rall in ajk infavour of pak armyمظفر آباد: پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں ایک ریلی نکالی گئی ۔
مہاجرین نوجوان اتحاد آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفر آباد میں ریلی کا نکالی گئی ۔ ریلی کا زیرو پوائنٹ ائیرپورٹ روڈ مظفر آباد سے آغاز ہوا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکا نے شہدا پاکستان،بھارتی تسلط سے جموں وکشمیر کی آزادی ، شہدائے کشمیر اور اپنے گمنام ہیروز کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کیئے ۔ ریلی کے شرکا نے "پاک فوج زندہ باد،پاکستان زندہ باد،شہدا افواجِ پاکستان زندہ باد اور شہدا کے وارث زندہ ہیں” جیسے نعرے لگائے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button