مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر :ہندو یاتریوں کی ایک اورقافلہ امرناتھ غار کی طرف روانہ

amarnath-yatra_story_647_01211_0-696x391

جموں:غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جاری ہندو امرناتھ یاترا کیلئے 6ہزار 9سویاتریوں کاایک اور قافلہ جنوبی کشمیر میں امرناتھ غار کے لئے روانہ ہواہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ بھگوتی نگر یاتری نواس سے 277گاڑیوں پربالتل اور پہلگام کے جڑواں بیس کیمپوں کے لیے روانہ ہواہے۔انہوں نے بتایا کہ 4ہزار377یاتری پہلگام جبکہ 2ہزار542یاتری بالتل کے ذریعے روانہ ہوئے ہیں ۔52روزہ یاترا کاآغاز 29جون کوہواتھا جو 19اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button