مقبوضہ جموں و کشمیر

ریاسی: وی ڈی جی رکن نے خود کشی کر لی

bodyجموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کے حمایت یافتہ دہشت گرد گینگ ویلج ڈیفنس گارڈز ( وی ڈی جی )کے ایک رکن نے ضلع ریاسی میں خودکشی کر لی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اشوک کمار نامی وی ڈی جی رکن نے ضلع کے علاقے تھیرو پونی میں اپنی رہائش گاہ پر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کی۔ کمارگزشتہ تقریباً 20 برس سے ولیج ڈیفنس گارڈز سے وابستہ تھا۔بھارتی فوج نے وی ڈی جی جموں خطے کی مسلمان آبادی کو ڈرانے دھمکانے قائم کی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button