بھارت

اتر پردیش: حالیہ مسلم کش فسادات میں پولیس کے ملوث ہونے کا انکشاف

لکھنو:  بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بہرائچ میں ہونے والے حالیہ مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس کے ملوث ہونے کا چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو ہندو نوجوانوں، صبوری مشرا اور پریم مشرا نے تشدد میں حصہ لینے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے انہیں مسلمانوں پر حملہ کرنے اور ان کی املاک کو تباہ کرنے کے لیے دو گھنٹے کا وقت دیا۔یہ فسادات14اکتوبر کو پھوٹ پڑے تھے ۔
ہندی روزنامہ ڈینک بھاشکر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ سینکڑوں مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں پر حملہ کیا گیا ۔ فسادیوں نے مسلمانوںکی املاک نذر آتش کیں اور گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا، تقریباً 30 موٹر سائیکلیں جلا دی گئیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button