مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: ایک شخص کی لاش برآمد ، دھماکے میں ایک خاتون زخمی

Gas Flame and Explosive from Gas Tank

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں الگ الگ واقعات میں ایک لاپتہ شخص کی لاش برآمد ہو ئی ہے جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تین روز قبل لاپتہ ہونے والے نوشہرہ کے علاقے قلعہ درہل کے رہائشی دیپ سنگھ کی لاش کنارہ کے علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔ایک اورواقعہ میںضلع کولگام کے علاقے ڈی کے مارگ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔خاتون کو تشویشناک حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج اسلام آباد منتقل کیاگیا۔جہاں سے اسے صورہ میڈیکل ہسپتال سرینگر ریفر کردیاگیا

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button