مقبوضہ جموں و کشمیر

سانبہ میں بھارتی فوجی کی خودکشی، پونچھ میں فوجی کی پراسرار موت

جموں:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے اپنے آپ کو پھانسی پر لٹکا کر خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف کے ہیڈ کانسٹیبل ہری بابو نے ضلع سانبہ کے علاقے پنتھی میں قائم کیمپ کے اندر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ۔
دریں اثناءضلع پونچھ کے علاقے کرشنا گھاٹی میں بھارتی فوج کے اہلکارنایک تلک سنگھ کو پراسرار حالت میں مردہ پایاگیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button