مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کا اہلکار ہندواڑہ میں ہلاک

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہنڈوارہ میں ہلاک ہو گیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندواڑہ کے علاقے یم راد راجور میں تعینات بھارتی فوج کی 21راشٹریہ رائفل کا لانس نائیک سچن بے ہوش پایاگیا اسے فوری طورپر ملٹری ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button