بھارت

بھارت : مہاراشٹر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے آٹھ سیاح ہلاک

نئی دہلی:بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ میں پیر کو ایک گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم آٹھ سیاح ہلاک ہو گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کونکن سے ستارہ جانے والی گاڑی کا ڈرائیور اپناکنٹرول کھو بیٹھا جس سے گاڑیپہاڑی علاقے امبینالی گھاٹ کے قریب تقریباً ایک ہزار فٹ گہری کھائی میں گر گئی۔ریسکیو آپریشن جاری ہے،زیادہ گہرائی اور مشکل علاقے کی وجہ سے امدادی ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اب تک تین لاشیں نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہیں جبکہ باقی متاثرین کی تلاش اور بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button