بھارت

بھارت: جولائی میں اقلیتوں کے خلاف63 حملے کیے گئے

نئی دلی: بھارت میں ہندو توا جنونیوں نے گزشتہ ماہ جولائی میں اقلیتوں کے خلاف 63 حملے کیے ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ حملے مسلمانوں، عیسائیوں اور دلتوں کے خلاف کیے گئے ۔ 63 حملے باقاعدہ طور پر ریکارڈ کیے گئے جبکہ یہ تعداد اس سے زیادہ ہوسکتی ہے۔ ان حملوںمیںانہدامی کارروائیاں، ہجومی تشدد وغیرہ شامل ہیں۔جولائی میں روز تقریبا دو سے زائد حملے کیے گئے۔ ملک میں اقلیتیں مسلسل خطرے میں رہ رہی ہیں۔مسلمانوں ،دلت نوجوانوں کو بجلی کے جھٹکے دیے گئے ، گرجا گھروں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ پولیس حملہ آوروں کو روکنے کے بجائے ان کا ساتھ دیتی رہی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button