بھارت

اتراکھنڈ : ہندوتوا غنڈوں کے حملوں کے بعد مسلمان خاندان نقل مکانی پر مجبور

دہرادون: بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے قصبے نندا نگر میں ہندوتوا غنڈوں کے حملے کے بعد مسلم خاندان اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندو توا غنڈوں نے علاقے میں مسلمانوں کے گھروں، دکانوں میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی۔بتایاجا رہا کہ آٹھ مسلمان خاندان مزید حملوں کے خوف سے اپنے گھر بار چھوڑ گئے ہیں۔متاثرہ خاندانوں نے اپنی حفاظت اور حکام کی جانب سے تحفظ نہ ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button