آزاد کشمیر

تنازعہ کشمیر پر ثالثی بارے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کا خیر مقدم

تنازعہ کشمیر پر ثالثی بارے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد 12ستمبر(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے حالیہ بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ ہمیشہ تنازعہ کشمیر پر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری …

تفصیل۔۔۔

کشمیری وفد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنیوا روانہ

کشمیری وفد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنیوا روانہ

اسلام آباد11ستمبر(کے ایم ایس) کنٹرول لائن کے دونوں اطراف سے تعلق رکھنے والے کشمیریوں کا ایک گیارہ رکنی وفد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51ویں اجلاس میں شرکت کے لیے جنیوا روانہ ہوگیاہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے رہنما الطاف حسین وانی کی قیادت میں وفد میں سردار امجد یوسف خان، سید فیض نقشبندی ،ایڈووکیٹ پرویز شاہ، شمیم شال، حسن البنائ، پروفیسر …

تفصیل۔۔۔

شیخ تجمل الاسلام کو پہلی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش

شیخ تجمل الاسلام کو پہلی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش

اسلام آباد 06ستمبر (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیرنے معروف دانشور، تحریک آزادی کشمیر کے سرکردہ رہنما اور کشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مرحوم شیخ تجمل الاسلام کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر کشمیر کاز کیلئے گرانقدر اور بے مثال خدمات انجام دینے پر زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے۔ شیخ تجمل اسلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج اسلام آباد میں کل جماعتی حریت …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر کے رہائشی کے حراستی قتل کی مذمت

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر کے رہائشی کے حراستی قتل کی مذمت

بھارتی پولیس نے کشتواڑ میں عالم دین کو گرفتار کر لیا سرینگر04 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوج کے ہاتھوں آزاد جموں و کشمیر کے ذہنی طور پر معذور رہائشی تبارک حسین کے حراستی قتل کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے تبارک حسین کو گزشتہ ماہ ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت آزاد جموں و کشمیر کے شہری کے دوران حراست قتل کی براہ راست ذمہ دارہے

مودی حکومت آزاد جموں و کشمیر کے شہری کے دوران حراست قتل کی براہ راست ذمہ دارہے

اسلام آباد04ستمبر(کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیرکے شہری تبارک حسین کے دوران حراست قتل کی براہ راست ذمہ دار مودی حکومت ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کی جانب سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کا رہائشی ذہنی طور پر معذور تبارک حسین جو حال ہی میں غیر ارادی طور پر کنٹرول لائن عبور کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع …

تفصیل۔۔۔

کشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیمینار کے مقررین کا سیدعلی گیلانی کو شاندار خراج عقیدت

کشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیمینار کے مقررین کا سیدعلی گیلانی کو شاندار خراج عقیدت

مظفر آباد 02ستمبر (کے ایم ایس) قائد حریت سیدعلی گیلانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار کے مقررین نے سیدعلی گیلانی کو بھارتی مظالم کے خلاف بے مثال مزاحمت پر انہیں تحریک آزادی کشمیر کا حقیقی ہیرو اور عہد ساز رہنماء قرار دیاہے۔ مقررین نے کہا کہ سید علی گیلانی نے کشمیریوں کو بھارتی تسلط سے آزادی دلانے …

تفصیل۔۔۔

برسلز:علی رضا سید کی طرف سے سید علی گیلانی کو شاندار خراج عقیدت

برسلز:علی رضا سید کی طر سے سید علی گیلانی کو شاندار خراج عقیدت

برسلزیکم ستمبر (کے ایم ایس ) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے شہید سید علی گیلانی کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ سیدعلی گیلانی نے تحریک آزادی کشمیر کی خاطر اپنی زندگی کے دوران قید وبند کی طویل صعوبتیں برداشت کیں۔ سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر برسلز سے جاری ایک بیان میں علی رضا …

تفصیل۔۔۔

مظفرآباد:سیدعلی گیلانی کایوم شہادت ”یوم بابائے حریت ”کے طورپر منایاگیا

مظفرآباد:سیدعلی گیلانی کایوم شہادت ”یوم بابائے حریت ”کے طورپر منایاگیا

مظفرآباد یکم ستمبر (کے ایم ایس ) مظفر آباد میں پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام قائد حریت سیدعلی گیلانی کا یوم شہادت ” یوم بابائے حریت "کے طور پر منایا گیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاسبان حریت نے سیدعلی گیلانی کے یوم شہادت کے موقع پر مظفر آباد میں برہان وانی شہید چوک پرایک عوامی اجتماع منعقد کیااور ریلی نکالی ، جس میں خواتین اور بچوں سمیت لوگوں …

تفصیل۔۔۔

سید علی گیلانی ایک عہد ساز شخصیت تھے، وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر

سید علی گیلانی ایک عہد ساز شخصیت تھے، وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر

اسلام آباد01 ستمبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے بزرگ آزادی پسند رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم رہنما ایک عہد ساز شخصیت تھے جو پوری زندگی آزادی کے لیے جدوجہد کرتے رہے اور تحریک آزادی کو انتہائی ہمت اور استقامت کے ساتھ آگے بڑھایا۔ وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر نے خصوصی بیان …

تفصیل۔۔۔

سید علی گیلانی مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاکستان کی ایک توانا آواز تھے، صدر آزاد جموں وکشمیر

سید علی گیلانی مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاکستان کی ایک توانا آواز تھے، صدر آزاد جموں وکشمیر

اسلام آباد 01 ستمبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی بھارت کے غیر قانونی زیرجموں کشمیر میں پاکستان کی ایک مضبوط و توانا آواز تھے جنہوں نے واضح طور پر ہم پاکستانی ہیں ، پاکستان ہمار ہے کا نعرہ بلند کیا۔ صدر آزاد جموں وکشمیر نے تحریک آزادی کشمیر کے عظیم قائد سید علی گیلانی کی …

تفصیل۔۔۔