خصوصی رپورٹ

ایف اے ٹی ایف کے اجلاس سے قبل بھارت کا ایک بار پھر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ

ایف اے ٹی ایف کے اجلاس سے قبل بھارت کا ایک بار پھر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ

اسلام آباد20 فروری (کے ایم ایس) پیرس میں21 فروری سے 4 مارچ تک ہونے والے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس سے قبل پاکستان کے خلاف بھارت کی جعلی خبروں کی مہم ایک بار پھر زوروں پر ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارتی مہم مسلسل جاری ہے اور اس کے ذرائع ابلاغ …

تفصیل۔۔۔

مسلمانوں کے خلاف نفرت فسطائی مودی کی فطرت میں شامل ہے، رپورٹ

مسلمانوں کے خلاف نفرت فسطائی مودی کی فطرت میں شامل ہے، رپورٹ

اسلام آباد 19 فروری (کے ایم ایس) فسطائی نریندر مودی کی قیادت میں بھارت مسلمانوں کے لیے ایک خطرناک جگہ بن گیا ہے کیونکہ مسلم مخالف نفرت مودی کی فطرت میں شامل ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کے بھارت میں مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں معمول بن گیا ہے اور 2014 میں ان کے اقتدار میں …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں ہر 16 منٹ میں ایک عورت کی عصمت دری کی جاتی ہے: رپورٹ

بھارت میںہر 16 منٹ میں ایک عورت کی عصمت دری کی جاتی ہے: رپورٹ

اسلام آباد 13 فروری (کے ایم ایس) بھارت میں ہر سال 13 فروری کو خواتین کا قومی دن منایاجاتا ہے لیکن ہر روز خواتین کی عصمت دری کی جاتی ہے اور ملک میں عصمت دری کے زیادہ تر واقعات رپورٹ نہیں ہوتے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت عورتوں کے لیے دنیا کا بدترین ملک ہے اور جہاں …

تفصیل۔۔۔

نریندر مودی کی فسطائی حکومت کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کی منصوبہ بندی کررہی ہے، رپورٹ

نریندر مودی کی فسطائی حکومت کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کی منصوبہ بندی کررہی ہے، رپورٹ

اسلام آباد 12 فروری (کے ایم ایس)نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے اور اس کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کے بعد اس قتل عام کے خدشات کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے …

تفصیل۔۔۔

کشمیری بھی انسان ہیں، ان کی زندگیاں بھی اہمیت رکھتی ہیں: رپورٹ

کشمیری بھی انسان، ان کی زندگیاں بھی اہمیت رکھتی ہیں: رپورٹ

اسلام آباد 06 فروری (کے ایم ایس)کشمیری بھی انسان ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ یہ نعرہ بلند کیا جائے کہ کشمیریوں کی زندگیاںبھی اہمیت رکھتی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کی زندگیوں کو تباہ کر رہی ہے کیونکہ مقبوضہ جموں و کشمیرسے المناک سانحات اور صدموں کی نہ ختم ہونے والی …

تفصیل۔۔۔

کشمیری صرف اپناناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت چاہتے ہیں، رپورٹ

کشمیری صرف اپناناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت چاہتے ہیں، رپورٹ

اسلام آباد04 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے لوگ بھارتی قبضے کو مسترد کرتے ہیں اور وہ صرف اور صرف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اپنا ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت چاہتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 5 جنوری کی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ذرائع ابلاغ پاکستان کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے میں ماہر ہیں: رپورٹ

بھارتی ذرائع ابلاغ پاکستان کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے میں ماہر ہیں: رپورٹ

اسلام آباد 30 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ذرائع ابلاغ پاکستان کے بارے میں غلط معلومات اور جھوٹی خبریں پھیلانے میں ماہر ہیں اور جب پاکستان اور تنازعہ کشمیر کی بات آتی ہے تو وہ ہندوتوا کے ترجمان بن کرکام کررہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میڈیا، سائبر ٹیکنالوجی اور دہشت گردی کو پاکستان اور کشمیریوں کے خلاف …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں مذہبی اقلیتوں کی بقا کو خطرات لاحق ہیں، رپورٹ

بھارت میں مذہبی اقلیتوں کی بقا کو خطرات لاحق ہیں، رپورٹ

اسلام آباد 29 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو اپنی بقا کے خطرے کا سامنا ہے کیونکہ نریندر مودی کی فسطائی حکومت ملک کو ہندو ریاست میں تبدیل کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ نہ صرف مسلمان بلکہ تمام مذہبی اقلیتوں کو ہندوتوا کارکنوں کے ہاتھوں نشانہ بنایا جا رہا ہے اور …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی اور آر ایس ایس ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں

اسلام آباد 28 جنوری (کے ایم ایس) اسلام آباد میں ایک ویبینار کے مقررین نے کہا ہے کہ بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے نظریاتی، تنظیمی اور سیاسی نظریات ہندو انتہاپسند تنظیم راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ کے ساتھ باہم جڑے ہوئے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے زیر اہتمام ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے شعبہ اسٹریٹجک اسٹڈیز کی سربراہ ڈاکٹر عاصمہ شاکر خواجہ نے …

تفصیل۔۔۔

بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ اور اہل کشمیر

بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ اور اہل کشمیر

محمد شہباز بھارت آج اپنا یوم جمہوریہ منارہا ہے،کسی بھی ملک کو اپنے قومی دن منانے کا حق حاصل ہے اور یہ دنیا کا مروجہ اصول بھی ہے،لیکن کسی قوم کو طاقت کی بنیاد پر غلام بنائے رکھنا، مظلوموں کے سروں پر مسلط اور ان کا قتل عام کرکے اپنے قومی دنوں پر جشن منانا بہادری نہیں بلکہ بزدلی کی بدترین تعریف ہے۔بھارت گزشتہ 75برسوں سے اہل کشمیر کے سروں …

تفصیل۔۔۔