خصوصی رپورٹ

عالمی یوم خواتین، کشمیری خواتین کیساتھ نہ ختم ہونے والی زیادتیاں

عالمی یوم خواتین، کشمیری خواتین کیساتھ نہ ختم ہونے والی زیادتیاں

آج دنیا بھر میں جہاں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے،وہیں مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کشمیری خواتین کو بھارتی دہشت گرد اور سفاک فوجیوں کے ہاتھوں تشدد،بیحرمتی اور آبروریزی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کشمیری خواتین کے ساتھ روا رکھے جانے والے مظالم اور ناروا سلوک کے خاتمے کا کوئی امکان نظر نہیں آتا ۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں تعینات بھارتی سفاکوں نے گزشتہ3 دہائیوں میں کشمیری خواتین کے خلاف …

تفصیل۔۔۔

بھارتی جبر و استبداد نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو اس کے باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا ہے، رپورٹ

بھارتی جبر و استبداد نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو اس کے باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا ہے، رپورٹ

اسلام آباد 05 مارچ (کے ایم ایس) بھارت گزشتہ 7 دہائیوں سے زائد عرصے سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے جس نے علاقے کو اس کے باشندوں کے لیے جہنم میں تبدیل کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ مقبوضہ جموںوکشمیر کا بے انتہا بھارتی جبر کے تحت دم گھٹ رہا …

تفصیل۔۔۔

بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، ترجمان دفترخارجہ

بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، ترجمان دفترخارجہ

عالمی برادری کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے اسلام آباد04مارچ (کے ایم ایس) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے اور عالمی برادری کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے جمعہ کو اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت پاکستان میں …

تفصیل۔۔۔

بھارت اورمقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو ہندوتوا طاقتوں سے نجات دلائے بغیر امتیازی سلوک کے خاتمے کا دن منانا بے سود ہے

سرینگریکم مارچ (کے ایم ایس) بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسلمانوں کو ہندوتوا طاقتوں کے مظالم سے نجات دلائے بغیر ہر سال یکم مارچ کو دنیا بھر میں امتیازی سلوک کے خاتمے کا دن منانا بے معنی ہوگا ۔ امتیازی سلوک کے خاتمے کے دن کا مقصد اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک میں قانون کے ذریعے مساوات کو فروغ دینا ہے ۔انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:شہدائے زکورہ ، ٹینگ پورہ کو شاندارخراج عقیدت

مقبوضہ کشمیر:شہدائے زکورہ ، ٹینگ پورہ کو شاندارخراج عقیدت

سرینگریکم مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے شہدائے زکورہ اور ٹینگ پورہ کو ان کی شہادت کی 32ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے سرینگر سے جاری اپنے بیانات میں شہدائے زکورہ اور ٹینگ پورہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ قتل …

تفصیل۔۔۔

زکورہ اور ٹینگ پورہ قتل عام کی برسی

زکورہ اور ٹینگ پورہ قتل عام کی برسی

محمد شہباز مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی سفاکوں نے 1990 کے اوائل سے ہی یہاں کی سرزمین کو انسانی خون سے نہلایا ہے،مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارت کے ناجائز اور غاصبانہ قبضے کے خاتمے کیلئے اہل کشمیر کی شروع کی گی تحریک آزادی کو کمزوراور ختم کرنے کی کوشش میںبھارتی سفاکوں نے اجتماعی قتل عام کے درجنوں واقعات دہرائے،پھر قاتل اور سفاک اہلکاروں کو یہاں نافذ بدنامہ زمانہ قوانین کی …

تفصیل۔۔۔

بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے بھارت میں زرعی پیداوار میں بڑے پیمانے پر کمی کا خدشہ

بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے بھارت میں زرعی پیداوار میں بڑے پیمانے پر کمی کا خدشہ

نئی دلی یکم فروری (کے ایم ایس )موسمیاتی تبدیلی کے باعث بھارت میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے زرعی پیداوار میں بڑے پیمانے پر کمی کا خدشہ ہے اور موسمیاتی تبدیلی سے بھارت کے ساحلی علاقوں اور ہمالیہ سے متصل خطے بری طرح متاثرہوں گے ۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے برے میں بین الحکومتی پینل کی رپورٹ میں کیاگیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ 8کشمیریوں کو شہید کیا

سرینگریکم مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ فروری میں 8 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے 3نوجوانوں کو ایک جعلی مقابلے میں شہید کیاگیا۔ گزشتہ ماہ بھارتی فورسز …

تفصیل۔۔۔

ایف اے ٹی ایف کے اجلاس سے قبل بھارت کا ایک بار پھر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ

ایف اے ٹی ایف کے اجلاس سے قبل بھارت کا ایک بار پھر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ

اسلام آباد20 فروری (کے ایم ایس) پیرس میں21 فروری سے 4 مارچ تک ہونے والے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس سے قبل پاکستان کے خلاف بھارت کی جعلی خبروں کی مہم ایک بار پھر زوروں پر ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارتی مہم مسلسل جاری ہے اور اس کے ذرائع ابلاغ …

تفصیل۔۔۔

مسلمانوں کے خلاف نفرت فسطائی مودی کی فطرت میں شامل ہے، رپورٹ

مسلمانوں کے خلاف نفرت فسطائی مودی کی فطرت میں شامل ہے، رپورٹ

اسلام آباد 19 فروری (کے ایم ایس) فسطائی نریندر مودی کی قیادت میں بھارت مسلمانوں کے لیے ایک خطرناک جگہ بن گیا ہے کیونکہ مسلم مخالف نفرت مودی کی فطرت میں شامل ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کے بھارت میں مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں معمول بن گیا ہے اور 2014 میں ان کے اقتدار میں …

تفصیل۔۔۔