اسلام آباد :وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق انکا حق خود ارادیت دلانے کیلئے کردار ادا کرے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مشعال حسین ملک نے ایک آن لائن مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کی …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اقلیتیں ریاستی جبر کا شکار، مقبوضہ کشمیر میں مظالم انتہا تک پہنچ چکے ہیں، مقررین
اسلام آباد میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا دو بھر ہوچکا ہے جبکہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں غیر قانونی بھارتی تسلط کے خلاف برسرپیکار کشمیریوں کے خلاف مظالم انتہا تک پہنچ چکے ہیں۔ ”بھارت میں اقلیتوں پر جبر اور کشمیر میں مظالم“ کے عوا ن سے سیمینار کا انعقاد”فرینڈز …
تفصیل۔۔۔با باگورو نانک دیو جی تمام مذاہب کے لوگوں کیلئے قا بل احترام ہیں،وزیر مذہبی امور
لاہور: وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ با باگورو نانک دیو جی کردار کے صوفی تھے اوربابا نانک جی کی ذات تمام مذاہب کے لوگوں کیلئے احترام کی حامل ہے۔ انیق احمد نے ننکا نہ صا حب میں گورو نانک دیو جی کے 554ویں جنم دن کی تقریب سے خطاب ہو ئے کہاکہ بابا نانک جی صرف قول کے ہی نہیں بلکہ کردار کے بھی صوفی …
تفصیل۔۔۔سکھ یاتری گرو نانک کا جنم دن منانے کے لئے لاہور پہنچ گئے
لاہور25: سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک دیو جی کے 554ویں یوم پیدائش میں شرکت کے لیے تقریبا 3000سکھ یاتری ہفتے کو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت سے پاکستان پہنچ گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ (ای ٹی پی بی)کے ایڈیشنل سیکرٹری رانا شاہد سلیم، پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی (PSGPC) کے سربراہ سردار امیر سنگھ، کمیٹی کے ارکان سردار ستونت سنگھ، سردار راویندر سنگھ …
تفصیل۔۔۔پاک فوج کے سربراہ ، امام کعبہ کا فلسطینیوں اور کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی
اسلام آباد: امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ بن محمد حمید نے آج راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں پر بھارتی مظالم کی مذمت کی۔ انہوں نے فلسطین اور کشمیر …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کا آبادیاتی تناسب بدل رہا ہے، ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کا آبادیاتی تناسب بدل رہا ہے اور مسلمانوں کی نسلی کشی میں ملوث ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ان خیالات کا اظہار مسجد الحرام کے امام خطیب ڈاکٹر صالح بن عبداللہ حمید سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے جمعرات کوایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ جموں و …
تفصیل۔۔۔فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں اعادہ کیا گیا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی مکمل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کرتا ہے، پاک فوج پائیدار استحکام، سلامتی کے سفر میں …
تفصیل۔۔۔پاکستان طویل عرصے سے بھارتی ریاستی دہشتگردی اور جاسوسی کا ہدف ہے
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہاہے کہ پاکستان طویل عرصہ سے بھارت کی ریاستی دہشتگردی ، تخریب کاری اور جاسوسی کا ہدف ہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ نے ان خیالات کا اظہار آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں امریکہ کی جانب سے ایک سکھ رہنما کے قتل کی سازش ناکام بنانے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کیا۔ انہوں نے …
تفصیل۔۔۔بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک عالمی امن کیلئے خطرہ ہے
دنیا بھارت کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کیلئے فوری اقدامات کرے، مشعال ملک اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہاہے کہ دہشت گردی کا بھارتی نیٹ ورک دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اورامریکی سرزمین پر سکھ لیڈروں کے قتل میں ملوث بھارتی ڈیتھ سکواڈ عالمی امن کیلئے ایک خطرہ ہے ۔ مشعال حسین ملک نے جو حریت رہنماء یاسین …
تفصیل۔۔۔پاکستان کشمیریوں کی سیاسی ،سفارتی حمایت جاری رکھے گا،وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے پاکستان کے اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے حصول تک ان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے اسلام آبادمیں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چوہدری …
تفصیل۔۔۔