آزاد کشمیر
-
کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث بھارت کو جمہوری ملک کہلانے کا کوئی حق نہیں
اسلام آباد: اسلام آباد میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے کہا کہ بھارت ریاست جموں وکشمیر کے ایک بڑے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بین الاقوامی قانون کشمیریوں کو بھارت کے خلاف مسلح جدوجہد کی اجازت دیتا ہے: وزیر اعظم آزادکشمیر
مظفر آباد: آزاد جموں وکشمیرکے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پاکستان نے بین الاقوامی فورمزپرہمیشہ کشمیریوں کی بھرپور…
مزید تفصیل۔۔۔ -
عالمی برادری کشمیریوں سے حق خود ارادیت کا اپنا وعدہ پورا کرے: غلام محمد صفی
ایبٹ آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے کہاہے کہ جب تک بھارت…
مزید تفصیل۔۔۔ -
کشمیری عالمی سطح پر تسلیم شدہ حق خود ارادیت کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے
راولپنڈی: کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے کہاہے کہ کشمیری عالمی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے: وزیر اعظم آزادکشمیر
اسلام آباد:آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
غلام محمد صفی اور دیگر حریت رہنمائوں کا شہدائے کپواڑہ کوزبردست خراج عقیدت
اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی اور دیگر حریت رہنمائوں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
”یوم سیاہ“ :آزاد جموں وکشمیر بھر میں بھارت مخالف مظاہرے، ریلیاں
مظفرآباد:بھارتی یوم جمہوریہ کو ”یوم سیاہ“ کے طور پر منانے کیلئے آج آزاد جموں و کشمیرکے مختلف شہروں اور قصبوں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
اسلام آباد: حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام زبردست بھارت مخالف مظاہرہ
اسلام آباد: بھارتی یوم جمہوریہ کو” یوم سیاہ “کے طور پر منانے کی مناسبت سے آج کل جماعتی ح±ریت کانفرنس…
مزید تفصیل۔۔۔ -
آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا تحریکِ آزادی کشمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کا عزم
مظفر آباد:آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے کہاہے کہ26جنوری 1950کو نافذ کیا گیا بھارت کا آئین آج عملی طور…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی آئین کا نفاذ یکطرفہ اقدام تھا: فاروق رحمانی
مظفر آباد:جموں وکشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین اور کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد…
مزید تفصیل۔۔۔