اسلام آباد 29 نومبر (کے ایم ایس) 1947ءمیں جوناگڑھ پربھارت کے جبری قبضے کے خلاف تحریک کو تیز کرنے کے لیے ایک دستخطی مہم شروع کی گئی جس کی ریاستی کونسل نے بابی خاندان کے آخری حکمران محمد مہابت خانجی سوئم کی سربراہی میں تقسیم برصغیر کے بعد جوناگڑھ کو نئے پاکستان میں ضم کر دیاتھا۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق 25 …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا جیلوں میں نظر بند حریت رہنماوں اور کارکنوں کی حالت زار پر اظہارتشویش
سرینگر28نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی بدنام زمانہ جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماو¿ں اور کارکنوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ جیلوں میں گنجائش …
تفصیل۔۔۔جعلی مقابلوں میں بے گناہ لوگوں کو شہید کرنا مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک معمول بن چکا ہے: رپورٹ
اسلام آباد 28 نومبر (کے ایم ایس) مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے حق خودارادیت کے لئے کشمیریوں کی جائز جدوجہد کو دبانے کی غرض سے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اپنی ریاستی دہشت گردی میں اضافہ کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیر میں بار بار …
تفصیل۔۔۔بھارت نے یورنیم چوری کے 11واقعات کی خفت مٹانے کیلئے پاکستان کے خلاف کہانی گھڑی
اسلام آباد23 نومبر (کے ایم ایس) پاکستان نے تابکارمود لے جانیوالے پاکستانی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کے بھارتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت نے ملک میں انتہائی تابکار یورینیم کی غیر قانونی فروخت کی مسلسل اطلاعات پر سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کے خلاف جھوٹی کہانی گھڑی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ کے …
تفصیل۔۔۔کشمیری بچے بھارتی قبضے کا بدترین شکار،جنوری1989سے909 بچے شہید،1لاکھ سے زائد یتیم
سرینگر20 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں گزشتہ 33برس کے دوران 909 بچوں کو شہید کیا ہے۔ آج بچوں کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی …
تفصیل۔۔۔خالصتان ریفرنڈم کا تیسرا مرحلہ لندن میں ہونے جا رہا ہے: رپورٹ
اسلام آباد 14 نومبر (کے ایم ایس) خالصتان ریفرنڈم کا تیسرا مرحلہ آج (اتوارکو) لندن میں ہونے جا رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ علیحدہ وطن کی بڑے پیمانے پر حمایت کے لئے سکھ بڑی تعداد میں خالصتان ریفرنڈم میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 07 نومبر 2021 کو برطانیہ میں آزاد …
تفصیل۔۔۔سکھس فارجسٹس نے پاکستان کی فنڈنگ کے الزامات کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا
اسلام آباد11 نومبر (کے ایم ایس) خالصتان کی حامی سکھوں کی تنظیم سکھس فار جسٹس نے کینیڈا کی عدالت میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے پاکستان کی فنڈنگ کے الزامات کے خلاف دائر ہتک عزت کے ایک مقدمے کا پہلا مرحلہ جیت لیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ کینیڈا کے ایک براڈکاسٹر ٹیری میلوسکی نے گزشتہ سال ستمبر میں ”خالصتان پاکستان …
تفصیل۔۔۔جونا گڑھ کے عوام کو اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے
اسلام آباد 09 نومبر (کے ایم ایس) بھارت نے9نومبر1947 کوتقسیم برصغیر کے فوراً بعد عالمی قوانین کی سراسر خلاف ورزی کرتے ہوئے ریاست جوناگڑھ پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرلیا تھاجہاں مسلمانوں کی حکمرانی تھی ۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے اس دن کی مناسبت سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جونا گڑھ پر پاکستان کا دعویٰ حق پر مبنی ہے کیونکہ پاکستان …
تفصیل۔۔۔بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ” جوناگڑھ“ قانونی طورپر پاکستان کا حصہ ہے : رپورٹ
اسلام آباد 08 نومبر (کے ایم ایس) بھارت نے1947 میںتقسیم برصغیر کے فوراً بعد کھلی جارحیت کرکے ایک مسلمان حکمران کی ریاست جوناگڑھ پر حملہ کرکے بزورطاقت اس پر قبضہ کرلیاتھا۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جونا گڑھ مسلم ریاستوں میں دوسری سب سے بڑی اور امیر ریاست تھی جو برطانوی ہندوستان کی 561 شاہی ریاستوں میں سے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری: رپورٹ
اسلام آباد 07 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی فوج علاقے کے عوام میں خوف و دہشت پھیلانے کے لیے ظالمانہ کارروائیاں کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی مظالم کی وجہ سے مقبوضہ جموںوکشمیر اس …
تفصیل۔۔۔