نئی دلی 16نومبر (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے حکمران بھارتیہ جنتاپارٹی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ مودی نے نریندر مودی نے ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا وعدہ تھا تاہم وہ اپنا وعدہ پورا کرنے میں مکمل طورپر ناکام رہے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے مہاراشٹراکے علاقے واشم …
تفصیل۔۔۔بھارت میں رہنے والا ہر شخص ”ہندو“ ہے ، موہن بھاگوت
امبیکاپور (چھتیس گڑھ) 16 نومبر (کے ایم ایس) راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے بھار ت کو مکمل طور پر ایک ہندو ریاست بنانے کے بارے میں ہندوتوا تنظیم کے ارادے کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں رہنے والا ہر شخص ہندو ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھاگوت نے ریاست چھتیس گڑھ کے شہر امبیکاپور میں آر ایس ایس کے کارکنوں کی …
تفصیل۔۔۔نئی دلی: این آئی اے عدالت کا ”پی ایف آئی“ کے بانی چیئرمین کو عبوری ضمانت دینے سے انکار
نئی دہلی 16 نومبر (کے ایم ایس) بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی “ (این آئی اے ) کی عدالت نے مسلم رہنما اور پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے بانی چیئرمین ای ابو بکر کو عبوری ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 70 سالہ مسلم رہنما اس وقت ایک مقدمے میں نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں نظر بند ہے اور وہ کئی …
تفصیل۔۔۔بھارتی وزیر کا تنازعہ کشمیر کورائے شماری کے لئے اقوام متحدہ میں لے جانے کا اعتراف
نئی دہلی15نومبر(کے ایم ایس) بھارت کے وزیر پٹرولیم اور قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں لے کر گئے تھے، تاہم انہوں نے اسے ایک تاریخی غلطی قرار دیا۔ ہردیپ سنگھ پوری نے نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیر پر جواہر لعل نہرو کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک …
تفصیل۔۔۔ہماچل پردیش: امریکی سیاح لاپتہ ہو گیا
دھرم شالہ 15نومبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ایک امریکی سیاح لاپتہ ہو گیا ہے۔ 30سالہ امریکی شہری میک ملن اینڈرسن ریاست کے شہر نڈی کے ایک ہوٹل میں مقیم تھا اور اس نے 8نومبر کو ہوٹل کے مالک کو پیغام بھیجا کہ وہ ریاست کے علاقے دھولادھر میں پہاڑوں میں پھنس گیا ہے۔کانگڑا کے ایس پی خوشحال شرما نے میڈیا کو بتایا ہے کہ اینڈرسن روزانہ …
تفصیل۔۔۔آسام میں بھارتی فوجی قافلے پر یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام کے آزادی پسندوں کاحملہ
گوہاٹی 15نومبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست آسام میں یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام کے آزادی پسندوں نے بھارتی فوج کے ایک قافلے پر حملہ کیاہے۔ ریاست کے ضلع تین سوکیا میں پنگیری ڈگبوئی روڈ پر آزادی پسندوں نے فوجی قافلے پر حملہ کیا۔بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان نے میڈیا کو بتایاہے کہ فوج کی ٹیم جو بارودی سرنگوں سے محفوظ گاڑی MPVپر سوار تھی پر تقریبا بیس سے تیس …
تفصیل۔۔۔نریندر مودی کواپنے 8سالہ دور اقتدار کا عوام کو حساب دینا ہو گا، ملکار جن کھڑگے
نئی دلی 15نومبر (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی پر تقسیم کرو اور حکومت کرو کی پالیسی اپنا کر حکومت چلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو 70برسوں کانہیں اپنے 8سالہ دور اقتدار کا حساب عوام کو دینا ہوگا۔ ملکار جن کھڑگے نے نہرو میموریل لیکچر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی …
تفصیل۔۔۔نئی دلی:راء کے ایک افسر نے خودکشی کر لی
نئی دلی 14نومبر(کے ایم ایس) بھار ت کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے ریسرچ اینڈ انیلیسز ونگ (را) کے ایک افسر نے دارلحکومت نئی دلی میں ادارے کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کر لی ہے ۔ راء کے افسر نے خودکشی کی نیت سے نئی دلی کے علاقے لودھی کالونی میں واقع ادارے کے ایک دفتر کی چھت سے چھلانگ لگا دی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو …
تفصیل۔۔۔گجرات فسادات کا مجرم ،انتخابات میں بی جے پی کی امیدورار اپنی بیٹی کی مہم چلا رہا ہے
احمد آباد14نومبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات میں 2002کے مسلم کش فسادات کا ایک مجرم منوج ککرانی اپنی بیٹی پائل ککرانی کی انتخابی مہم چلا رہا ہے جسے عدالت نے صحت خراب ہونے کی وجہ سے ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔ منوج کی بیٹی پائل ککرانی بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑ رہی ہے جس کی مہم 2002کے گجرا ت فسادات میں سزا …
تفصیل۔۔۔بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی مسجد نما بس اسٹینڈ کو منہدم کرنے کی دھمکی
بنگلورو14نومبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن پارلیمنٹ پرتاپ سمہا نے یہ کہہ کر ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے کہ وہ میسور-اوٹی روڈ پر واقع مسجد نما بس اسٹینڈ کو منہدم کر دیں گے۔ پرتاپ سمہا نے کہا کہ میں نے اسے سوشل میڈیا پر دیکھا ہے۔ بس اسٹینڈ کے دو چھوٹے اور درمیان میں ایک بڑاگنبد ہے ، یہ صرف ایک مسجد ہے۔انہوں …
تفصیل۔۔۔