احمد آباد14نومبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات میں 2002کے مسلم کش فسادات کا ایک مجرم منوج ککرانی اپنی بیٹی پائل ککرانی کی انتخابی مہم چلا رہا ہے جسے عدالت نے صحت خراب ہونے کی وجہ سے ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔ منوج کی بیٹی پائل ککرانی بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑ رہی ہے جس کی مہم 2002کے گجرا ت فسادات میں سزا …
تفصیل۔۔۔بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی مسجد نما بس اسٹینڈ کو منہدم کرنے کی دھمکی
بنگلورو14نومبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن پارلیمنٹ پرتاپ سمہا نے یہ کہہ کر ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے کہ وہ میسور-اوٹی روڈ پر واقع مسجد نما بس اسٹینڈ کو منہدم کر دیں گے۔ پرتاپ سمہا نے کہا کہ میں نے اسے سوشل میڈیا پر دیکھا ہے۔ بس اسٹینڈ کے دو چھوٹے اور درمیان میں ایک بڑاگنبد ہے ، یہ صرف ایک مسجد ہے۔انہوں …
تفصیل۔۔۔راجیو گاندھی کے قاتلوں کی رہائی پر مودی حکومت کی خاموشی قابل مذمت ہے، کانگریس
نئی دلی13نومبر(کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث افراد کی رہائی پر مودی حکومت کی خاموشی کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے اسے دہشت گردی کے ساتھ سمجھوتہ قرار دیا ہے۔ کانگریس کے جنرل سیکرٹری وینو گوپال نے چھ مجرموںکی رہائی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو غلط قرار دیا اور کہا کہ جو لوگ اس فیصلے کو ٹھیک قرار دے رہے …
تفصیل۔۔۔تمہاری کرسی میری کرسی سے اونچی نہیں ہونی چاہیے ، بی جے پی رکن اسمبلی کاعہدیداروں کو انتباہ
لکھنو13نومبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے ایک رکن اسمبلی انل سنگھ کی ایک ویڈیو وائرل سامنے آئی ہے جس میں وہ یہ کہتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں کہ اگر آئندہ ہمارے یہاں آنے پر افسران سیٹ سے کھڑے نہیں ہوئے تو انکے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ بی جے پی رکن اسمبلی نے عہدیداروں کی کرسی کی اونچائی پر بھی اعتراض کیااور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:کھانسی کے بھارتی شربت نے کئی بچوں کی جان لی
نئی دہلی13 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی ساختہ کھانسی کے شربت نے مقبوضہ جموںوکشمیر میں کئی بچوں کی جانیں لی ہیں۔ شربت کے استعمال سے گیمبیا اور انڈونیشیا میں بھی بیسیوں بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ انسانی حقوق کے بھارتی کمیشن نے مقبوضہ علاقے کے ضلع ادھمپور میں کھانسی کا شربت پینے سے فوت ہو جانے والے دس بچوں کے لواحقین کو فی کس تین لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے …
تفصیل۔۔۔لداخ میں ”ایل اے سی“ پر چینی فوجی قوت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، بھارتی آرمی چیف
نئی دہلی13 نومبر (کے ایم ایس) لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین کے ساتھ ابتر صورتحال میں بہتری کے بارے میں مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوو¿ں کے برعکس بھارتی چیف آف آرمی سٹاف جنرل منوج پانڈے نے واضح طور پر کہا ہے کہ چینی فوج( پیپلز لبریشن آرمی) کی قوت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ جنرل منوج پانڈے نے یہ بات ”چانکیہ فورم“ کی طرف …
تفصیل۔۔۔تمل ناڈو: شدید بارش کے سبب نظام زندگی درہم برہم، تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
چنئی13 نومبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تمل ناڈر کے دارلحکومت چنئی سمیت کئی شہروں میں شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ریاست کے سات اضلاع کے سکولوں ،کالجوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیاہے۔ چنئی، رانی پیٹ ، ویلور، چنگل پٹو، ویلوپورم، تروولوراور کانجی پور میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی ہے ، سڑکیں پانی سے بھر گئی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کا …
تفصیل۔۔۔اسلامی معاشیات کے ماہر ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی انتقال کر گئے
کیلیفورنیا 13نومبر(کے ایم ایس) اسلامی معاشیات کے ممتاز ماہر اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کیلیفورنیا امریکا میں انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر91برس تھی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی اسلامی معاشیات کے ایک معروف ماہر تھے جن کا سود سے پاک بینکاری پر کام اسلامی معاشی نظام کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ایک عرصے سے وہ اپنے صاحبزادے …
تفصیل۔۔۔سری رام سینا نے میدان کو پاک کرنے کے لئے گئو موتر کا چھڑکا ئوکیا
ہبلی12نومبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک ہندو انتہا پسندتنظیم نے ریاست کے علاقے ہبلی میں ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش کی تقریبات کے بعد عیدگاہ گرائونڈ کوشدھ(پاک) کرنے کے لیے گئو موتر (گائے کے پیشاب )کا چھڑکا ئوکیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اس واقعے نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے اور ترقی پسند دانشوروں نے اس پر شدید تنقید کی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندو انتہاپسند …
تفصیل۔۔۔بھارت : بی جے پی حکومت مسلمانوں کومعاشی طورپر تباہ کرنے کے لئے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی
نئی دہلی 12نومبر(کے ایم ایس) بھارت میں بی جے پی کی فسطائی حکومت مسلمانوں کومعاشی طورپر تباہ کرنے کے لئے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی اور تازہ ترین واقعے میں ریاست اترپردیش میں بی ایس پی کے رہنمایعقوب قریشی ، ان کی بیوی اور 2بیٹوں سمیت 7افراد کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اترپردیش کے شہر میرٹھ کی پولیس نے …
تفصیل۔۔۔