ممبئی 17اکتوبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بے گناہ لوگوںکے خلاف کارروائیوں میں ملوث بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی حقیقت کسی اور نے نہیں بلکہ بھارت کی اپنی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے بے نقاب کر دی ہے۔ شیو سینا کی رہنما منیشا کییندے نے ایک بیان میں بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو اس …
تفصیل۔۔۔بھارت :کانگریس پارٹی 24سال میں پہلی بار گاندھی خاندان سے باہر نئے صدر کا انتخاب کررہی ہے
نئی دہلی17اکتوبر(کے ایم ایس)بھارت میںکانگریس کی137سالہ تاریخ میں پارٹی کے چھٹے صدر کے انتخاب کے لیے تقریبا 9,300کانگریسی مندوبین آج (پیرکو)ووٹ ڈال رہے ہیں۔ 24سالوں میں پہلی بار کانگریس کا صدر گاندھی خاندان سے باہرکا ہوگا۔انتخابات میں دو امیدوارملک ارجن کھرگے اور ششی تھرورمیدان میں ہیں۔صبح 10.00بجے سے شام 4.00بجے تک تمام ریاستی اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے دفاتر میں ووٹنگ ہو گی۔ پارٹی کی سنٹرل الیکشن اتھارٹی …
تفصیل۔۔۔بھارت: ہندوانتہاپسندوں نے یونیورسٹی میں نائیجیریا کے طلبا ء کو تشدد کا نشانہ بنایا، ہراساں کیا
نئی دہلی17اکتوبر(کے ایم ایس) فسطائی نریندر مودی کی قیادت والی ہندوتوا حکومت کے تحت اسلام فوبیا نے بھارتی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم غیر ملکی طلباء کو بھی اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے۔ جی ڈی گوینکا یونیورسٹی میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب فٹبال کے میدان میں بھارتی اور نائیجیرین طلبا ء آپس میں الجھ پڑے جس کے نتیجے میں چھ طلباء زخمی ہوگئے۔نائیجیریا کے طلباء ہندوتوا غنڈوں …
تفصیل۔۔۔نئی دلی:سپریم کورٹ نے پروفیسر سائی بابا کی رہائی کا فیصلہ منسوخ کر دیا
نئی دلی16 اکتوبر (کے ایم ایس) دلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کی رہائی کے خلاف ریاست مہاراشٹر حکومت کی طرف سے داخل عرضی پر بھارتی سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے انہیں بری کرنے کے ممبئی ہائیکورٹ کی ناگپور بنچ کے14اکتوبر کے حکم کو منسوخ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں اس معاملے کی اگلی سماعت آٹھ دسمبر کو ہو گی۔ ممبئی ہائیکورٹ کی ناگپور بنچ …
تفصیل۔۔۔” ساکا پنجہ صاحب“ کی تقریب میں شرکت کے لیے500 بھارتی سکھ یاتری پاکستان آئیں گے
اسلام آباد 16اکتوبر ( کے ایم ایس )” ساکا پنجہ صاحب“ کی تقریب میں شرکت کے لیے 500کے قریب بھارتی سکھ یاتری 26اکتوبر کو بھارت سے واہگہ سرحد کے راستے پاکستان آئیں گے۔ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ حبیب الرحمن گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان نے خیر سگالی کے طور پر بھارتی سکھ شہریوں کو تقریب میں شرکت کی اجازت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ساکا پنجہ صاحب …
تفصیل۔۔۔بھارت : ایک اور مسلمان کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا
نئی دہلی16 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع پاغپت میں ہندو انتہا پسند ہجوم نے ایک اور مسلمان کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ پچاس سالہ مسلمان شخص کی شناخت داﺅد علی تیاگی کے طور پر ہوئی ہے ۔ مسلمان شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کیے جانے کا یہ بہیمانہ واقعہ گزشتہ ماہ پیش آیا تھا تاہم میڈیا میں یہ آج (اتوار) رپورٹ ہوا۔رپورٹ …
تفصیل۔۔۔ہندو و قوم پرستی نے تارکین وطن بھارتیو ں کی بھی تقسیم کر دیاہے، ڈین کیلیفورنیا یونیورسٹی
واشنگٹن اکتوبر16 (کے ایم ایس) یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے مذہبی زندگی کے ڈین Varun Soni نے کہا ہے کہ ہندو و قوم پرستی نے تارکین وطن بھارتیوں کو بھی اسی طرح تقسیم کر دیا ہے جس طرح ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت نے امریکہ کو تقسیم کیا۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹیوں کو پولرائزیشن سے صاف رہنا چاہے جہاںہم حقائق پر مبنی مسائل کے بارے میں بات کر سکے لیکن …
تفصیل۔۔۔بی جے پی حکومت آئین کے مطابق کام نہیں کر رہی ، کانگریس رہنما
نئی دلی 16اکتوبر (کے ایم ایس ) انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے رکنMallikarjun Kharge نے کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی حمایت یافتہ بی جے پی حکومت آئین کے مطابق کام نہیں کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کانگریس کے رہنما ملک ارجن کھرگے نے کہا کہ نریندر مودی حکومت کو جمہوریت کا کوئی احترام نہیں ہے اور اس …
تفصیل۔۔۔بھارتی اداکار ، سیاست دان منشیات اور شراب کا بے تحاشا استعما ل کرتے ہیں، ہندوپجاری
مرادآباد16 اکتوبر (کے ایم ایس) ہندو پجاری بابا رام دیو نے کہا ہے کہ منشیات بھارتی فلم انڈسٹری اور سیاست میں بھی ہر طرف پھیلی ہوئی ہیں جب کہ بھارت میں انتخابات کے دوران شراب تقسیم کی جاتی ہے۔ بابا رام دیو نے بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مراد آباد میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری میں ہر طرف منشیات ہیں، سیاست میں بھی …
تفصیل۔۔۔بھارت کے شہر حیدرآباد میں وزراء کے قافلے پر پتھرا ئو
حیدرآباد 16اکتوبر(کے ایم ایس)جنا سینا کے کارکنوں نے وشاکھاپٹنم ایئرپورٹ پر ریاستی وزرا ء کی گاڑیوں پر پتھرا ئوکیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں وزرا ء ریاست آندھرا پردیش کے تین دارالحکومتوںکے حکومتی منصوبے کی حمایت میں وشاکھا گرجنا میں نکالی گئی ایک ریلی میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے۔ جنا سینا کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد تیلگو اسٹار اور جنا سینا کے سربراہ پون کلیان کے استقبال …
تفصیل۔۔۔