پٹنہ 12اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار میںہندوتوا غنڈوں نے ایک مسجد اور اس کے دروازے پر اپنازعفرانی رنگ کا جھنڈا لگادیا ہے جو ہندوتوا نظریے کی علامت ہے ۔ رام نومی کے موقع پر بہار کے علاقے مظفر پور میں پیش آنے والے اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں ہندوتواغنڈوں کو ایک مسجد کے مینار اور اس کے دروازے پر ہندوتوا …
تفصیل۔۔۔بھارت:نوراتری کے موقع پر کئی ریاستوں میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات،درجنوں افراد زخمی
نئی دلی 12اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں ہندوئوں کے بھگوان رام کے جنم دن کی مناسبت سے منائے جانے والے تہوار نوراتری کے موقع پر بھارت بھر میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پیش آئے ہیں۔ اتواراورپیر کے دوران بھارت بھرمیں خصوصا چار ریاستوں گجرات، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پیش آئے،جن میں ہندتوابلوائیوں کی طرف سے مسلمانوں پر کئے گئے حملوں …
تفصیل۔۔۔بھارت کا ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل ‘ہیلینا’ کا تجربہ
نئی دلی 12اپریل (کے ایم ایس) بھارت نے راجستھان میں ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل ‘ہیلینا’کی پرواز کا تجربہ کیا ہے ۔ مقامی طور پر تیار کردہ میزائل کافلائٹ ٹیسٹ مشترکہ طور پر دفاعی تحقیق اور ترقی کے ادارے ڈی آر ڈی او)کے سائنسدانوں کی ٹیموں نے ایک ہیلی کاپٹر سے لانچ کرکے کیا۔ یہ تجربہ بھارتی فوج اور فضائیہ، صارف کی توثیق کے ٹرائلز کے حصے کے طور پر کیا …
تفصیل۔۔۔نئی دلی کی عدالت نے شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی
نئی دلی 12اپریل (کے ایم ایس) دلی کی ایک عدالت نے فروری2020میں نئی دلی میں فسادات سے متعلق ایک مقدمے میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت نظربند جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس لیڈر شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے اسی جعلی مقدمے میں شفاالرحمن، میران حیدر اور عمر خالد جیسے کارکنوں …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کی فرقہ پرست سیاست سے بنگلورو کی آئی ٹی صنعت متاثر ہورہی ہے
بنگلورو 11اپریل (کے ایم ایس) بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ پرستی اور مسلم دشمنی سے جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکز بنگلورو شہر کی ساکھ عالمی سطح پر متاثر ہو رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرناٹک کو سرمایہ کاری کے لیے سب سے زیادہ سازگار مقام سمجھا جاتا تھا جہاںاب فرقہ وارنہ فسادات روز کا معمول بن چکا ہے۔ریاست کرناٹک بالخصوص اس کے دارالحکومت …
تفصیل۔۔۔کرناٹک میں قائد حزب اختلاف سمیت63رہنمائوں کو قتل کی دھمکیاں
بنگلورو11 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں کانگریس اور جنتا دل(سیکولر)نے حکمراں جماعت بی جے پی کو ہندوتوا تنظیموں کی مدد اور حوصلہ افزائی کرکے بدامنی پھیلانے کا ذمہ دار قراردیا ہے۔ کرناٹک کے قائد حزب اختلاف سدارامیا، سابق وزیر اعلی کمار سوامی اور معروف ترقی پسند ادیب کے ویربھدرپا سمیت 64افراد کو قتل کے دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔ …
تفصیل۔۔۔دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں کے حملوںمیں کئی طلبا زخمی
نئی دہلی11اپریل(کے ایم ایس)ہندو انتہا پسند تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد(اے بی وی پی)کے ارکان نے نئی دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کاویری ہاسٹل میں طلباء کو بغیرسبزی والا کھانا کھانے سے روکا اور بہت سے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلباء یونین نے کہا کہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے ارکان نے طلباء کو ہاسٹل میں نان ویجیٹیرین کھانا کھانے سے …
تفصیل۔۔۔ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی املاک کی توڑ پھوڑ کے بعد مدھیہ پردیش میں کرفیو نافذ
سرینگر11 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کی املاک کی توڑ پھوڑ کے بعدکئی علاقوںمیںکرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ مدھیہ پردیش کے شہر کھرگون میں رام نومی کے جلوس کے موقع پر آتشزدگی کے واقعات پیش آئے جس میں کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی جس کے بعد حکام نے پورے شہر میں کرفیو نافذ کر دیا۔کھرگون شہر میں ہندوتوا غنڈوں کی …
تفصیل۔۔۔بہار:چور500سو ٹن لوہے کا پل چرا کر لے گئے
پٹنہ10 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار میں سرکای ملازمین کا روپ دھارے کباڑیوں کے ایک گروہ نے 60فٹ طویل لوہے کا پل چرا لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس افسر سبھاش کمار نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ چور محکمہ آبپاشی کے ملازمین کے حلیے میں آئے تھے اور وہ اپنے ساتھ بڑی گاڑیوں کے علاوہ لوہے کو کاٹنے کیلئے بلڈوزر اور گیس کٹر بھی لائے تھے۔ …
تفصیل۔۔۔بھارت: پولیس نے صحافی سمیت آٹھ افراد کو تھانے میں برہنہ کر دیا
بھوپال09اپریل (کے ایم ایس)سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہے جس میں آٹھ افراد نیم برہنہ حالت میں ایک پولیس اہلکار کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ تصویر ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سدھی کی ہے جہاں چند افراد مقامی افراد بی جے پی کے رکن اسمبلی کیدار ناتھ شکلا کے خلاف مظاہرے کر رہے تھے کہ پولیس نے انہیں حراست میں لیکر انکے ساتھ …
تفصیل۔۔۔