کینیڈا16فروری(کے ایم ایس) کینیڈا میں ایک مندر پر خالصتان کے حق میں نعرے تحریر کرنے کے علاوہ بھارت مخالف گرافٹی بنائی گئی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مندر کی دیواروں پر خالصتان کے حق میں نعرے تحریر اور بھارت مخالف گرافٹی پینٹ کی گئی ہے ۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کینیڈا میں کسی ہندو مندر کو بھارت مخالف گرافٹی …
تفصیل۔۔۔این آئی اے کی طرف سے مسلمانوں سمیت اقلیتوں کو ہراساں کرنے کیلئے 3ریاستوں میں چھاپے
نئی دلی 16 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کوئمبٹور اور منگلورو میں بم دھماکوں کے سلسلے میں آج تامل ناڈو، کیرالہ اور کرناٹک ریاستوں میں40مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے بھارتی پولیس اہلکاروں کے ہمراہ مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے لیے کم سے کم40 مقامات پر جن میں بیشتر مسلمانوں کے …
تفصیل۔۔۔نئی دلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری رہا
نئی دلی 15فروری (کے ایم ایس) بھارتی محکمہ ٹیکس کے اہلکاروں نے آج بدھ کومسلسل دوسرے دن بھی بی بی سی کے نئی دلی اور ممبئی میں دفاتر پر چھاپوں کاسلسلہ جاری رکھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ چھاپے بی بی سی کی جانب سے 2002میں بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں وزیر اعظم نریندر مودی کے کردار سے متعلق ایک ڈاکومنٹری نشر کرنے کے …
تفصیل۔۔۔کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی طر ف سے صحافیوں کو ہراساں کرنے پر بھارتی حکام پر کڑی تنقید
نیویارک 15فروری (کے ایم ایس) نیویارک میں قائم صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے بھارتی حکام پرزوردیا ہے کہ وہ محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے نئی دلی اور ممبئی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کے بعد صحافیوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کریں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کمیٹی کے ایشیا پروگرام کی کوآرڈینیٹربہ لیہ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے اظہار ائے کی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
نئی دلی 15فروری (کے ایم ایس) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نئی دلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر بھارتی محکمہ انکم ٹیکس کے اہلکاروں کے چھاپے آزادی اظہاررائے کی سنگین خلاف ورزی ہیں ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا بورڈ کے سربراہ آکار پٹیل نے ایک بیان میں کہا کہ محکمہ ٹیکس کے چھاپے، جنہیں ‘سروے’ کے طور پر پیش کیا …
تفصیل۔۔۔بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپوں کی شدید مذمت
نئی دہلی14فروری(کے ایم ایس)پریس کلب آف انڈیا(پی سی آئی) اور ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا(ای جی آئی)سمیت بھارتی میڈیا اداروں نے نئی دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپوں کی شدید مذمت کی ہے۔ پی سی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ چھاپے سرکاری ایجنسیوں کی جانب سے میڈیا خاص طور پر میڈیا کے ان اداروں پر جنہیں نریندر مودی کی …
تفصیل۔۔۔بھارت نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے 2019میں پلوامہ کا فالس فلیگ آپریشن کیا
اسلام آباد14فروری(کے ایم ایس) بھارت بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے فالس فلیگ آپریشنوں سمیت مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ 2019میں آج ہی کے دن مقبوضہ جموں و کشمیر میں پلوامہ حملہ بھی فالس فلیگ آپریشن کی ایک مثال ہے۔ضلع پلوامہ میں بارود سے بھری ایک گاڑی انڈین سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے قافلے میں شامل ایک بس سے ٹکرا نے سے 40سے زائد بھارتی …
تفصیل۔۔۔بھارت میں 2019سے2022کے دوران خودکشیوں کے رحجان میں نمایاں اضافہ
نئی دلی 14فروری (کے ایم ایس) بھارت میں 2019سے 2021کے دوران خودکشیوں کے رحجان میں نمایاںاضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کردہ اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ خودکشی کے واقعات زیادہ تر معاشی طور پر کمزور طبقوں میں پیش آئے جن میں دیہاڑی دار ، خودروزگار کے حامل افراد اور نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے تنخواہ دارافرادشامل ہیں۔وزیر محنت بھوپیندر یادیو نے لوک سبھا …
تفصیل۔۔۔بی بی سی کے دہلی اور ممبئی دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپے، ملازمین ایک کمرے میں بند، فون چھین لئے گئے
نئی دہلی14فروری(کے ایم ایس) بھارت میںمحکمہ انکم ٹیکس نے منگل کی صبح دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے مارے، ملازمین کو ایک کمرے میں بند کردیااوران کے موبائل فون چھین لئے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے بتایاکہ دفاتر میں کسی کے بھی آنے جانے پر پابندی لگا دی گئی۔کانگریس پارٹی نے بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپوں پر رد عمل ظاہر …
تفصیل۔۔۔بھارت نے گزشتہ 5برس کے دوران روس سے 13ارب ڈالرکے ہتھیار خریدے
نئی دلی 14فروری (کے ایم ایس) بھارتی حکومت نے یوکرین پر روس کے حملے بعد مغربی ممالک کی طرف سے اس کے خلاف عائد کی گئی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے روس سے تقریبا 13 ارب ڈالر مالیت کا فوجی سازو سامان خریدا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نے13ارب ڈالر مالیت کا فوجی سازو سامان خریدنے کے علاو روس کو 10ارب ڈالر سے زائد کی …
تفصیل۔۔۔